11 ورلڈکپ مقابلوں کے دوران مختلف ریکاڈز بنے اور ٹوٹے، کامیاب ترین ٹیم آسٹریلیا اور ناکام ٹیم زمبابوے ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:07pm
آسٹریلین ٹیم عالمی مقابلوں کی سب سے کامیاب ٹیم ہے جس نے اب تک 5 مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2019 06:12pm
پاکستان ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے بعد آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور اسکاٹ لینڈ کو وائٹ واش کیاتھا۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2019 07:26pm
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 17 مارچ کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پی ایس ایل فائنل کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2019 05:59pm
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شائقین کو ’مارو یا مر جاؤ‘ کی صورتحال پر مبنی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
شائع 09 مارچ 2019 01:11pm
گلیڈی ایٹرز نے اپنے ہر میچ میں اس ہندسے کو عبور کیا اور تمام میچوں میں کامیابی بھی حاصل کی۔
شائع 21 فروری 2019 11:07pm
لیگ کا پہلا ایڈیشن 2016 میں یواے ای میں کھیلا گیا تھا، چوتھے ایڈیشن میں متعدد میچ پاکستان میں کروانے کا فیصلہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2020 03:15pm
کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی،اسٹیواسمتھ کی بال ٹیمپرنگ، افغانستان اور آئرلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ خبروں کی زینت بنے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 11:50am
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور روسی باکسر خبیب نے اپنے حریفوں کو چاروں شانے چت کیا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 09:26pm
ٹرینٹ بولٹ پہلے باؤلر نہیں ہیں، ان سے قبل بھی 3 گیند باز پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کر چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2018 06:38pm
الیکشن کمیشن حکام اورمقامی عمائدین کے درمیان جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے یقین دہانی کروائی ہے کہ خواتین ووٹ کاسٹ کریں گی۔
شائع 14 اکتوبر 2018 03:55pm
کراچی کے حلقہ این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عالمگیر خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
شائع 14 اکتوبر 2018 12:05pm
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کا پاسپورٹ صرف ان کی آن لائن رجسٹریشن کے دوران استعمال ہونا تھا، حکام الیکشن کمیشن
شائع 14 اکتوبر 2018 11:35am
سمندرپار پاکستانیوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 ہزا سے زائد ہے۔
شائع 14 اکتوبر 2018 11:26am
لوگ گھروں سے نکلیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور پی ایس پی کے امیدوار کو کامیاب کروائیں، سربراہ پی ایس پی
شائع 14 اکتوبر 2018 10:14am
انتخابات پر تحفظات اور شکایات ہیں، جبکہ الیکشن سے قبل ہی لیگی کارکنوں کو اغوا بھی کیا گیا، لیگی رہنما
شائع 14 اکتوبر 2018 10:06am
بھارت کے خلاف 2 میچوں میں امام الحق بھی بری طرح ناکام ہوئے، انہوں نے ایک میچ میں 10 اور ایک میں صرف 2 رنز اسکور کیے تھے۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2018 05:49pm
کسی بھی طرح کے فارورڈ بلاک بنانے کے حق میں نہیں، نہ اس طرح کی صورتحال پیدا کی جائے گی، پرویز الٰہی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:02pm
ڈاکٹر عشرت حسین کو انتظامی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر بابر اعوان کو پارلیمانی امور کا مشیر مقرر کیا گیا۔
شائع 20 اگست 2018 11:41am
شاہ محمود، اسد عمر، پرویز خٹک، فواد چوہدری، شیریں مزاری، شفقت محمود، غلام سرور، عامر محمود، نورالحق کو وزارتیں دی گئیں۔
شائع 20 اگست 2018 11:30am